وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے پونے میں ہوئے حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا
پی ایم این آرایف سے معاوضہ دینے کا اعلان
Posted On:
11 AUG 2025 4:35PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے پونے میں ہوئے ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئےدعاکی ۔
وزیر اعظم نےپی ایم ریلیف فنڈ( پی ایم این آر ایف)سے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزارروپے کی مالی مددکا اعلان کیا ۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ذریعہ ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛
’’مہاراشٹر کے پونے میں ایک حادثے میں جانوں کے زیاں پر مجھے گہرا دکھ ہوا ۔اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئےدعا گو ہوں ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پی ایم نیشنل ریلیف فنڈ سے ہر مرنے والے کےلواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مدد دی جائے گی۔narendramodi @PM‘‘
*****
( ش ح ۔ م ح۔اش ق)
U. No. 4504
(Release ID: 2155097)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam