وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارت میں ٹیکسٹائل کے شعبے کی ترقی سے متعلق  ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 06 AUG 2025 2:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

امور خارجہ کےمرکزی وزیر مملکت جناب  پبیترا مار گریٹا کے تحریر کردہ مضمون کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا؛

‘‘ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر مملکت  جناب @PmargheritaBJPنے بھارت میں ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی سے متعلق ایک مضمون تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا  کہ کس طرح، وراثت، اختراعات اور اجتماعی کوششوں کو ایک ساتھ لا کرہندوستان کادست کاری کاشعبہ دنیا کو اپنی طرف راغب کر رہا ہے۔ اس مضمون کو ضرور پڑھیں!

***

ش ح۔ ک ا۔ ش ہ ب

U.NO.4166

 


(Release ID: 2152959)