وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

پہلگام حملہ آوروں کی شناخت سے متعلق رپورٹ

Posted On: 04 AUG 2025 8:44PM by PIB Delhi

پہلگام حملہ آوروں کی شناخت اور پس منظر سے متعلق ایک رپورٹ میڈیا/ سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر گردش کر رہی ہے، جسے مسلح افواج سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ بھارتی مسلح افواج کے کسی بھی مجاز میڈیا ہینڈل نے ایسی کوئی دستاویز تیار یا جاری نہیں کی ہے۔ نہ ہی مسلح افواج کے تعلقاتِ عامہ کے دفاتر یا نامزد ترجمانوں کی جانب سے اس نوعیت کے کوئی تبصرے کیے گئے ہیں۔

یہ رپورٹ بظاہر مقابلے کے بعد حاصل ہونے والی معلومات کا مجموعہ معلوم ہوتی ہے جو آزاد ذرائع سے جمع کی گئی ہے۔

************

ش ح۔ ف ش ع

U: 4055


(Release ID: 2152379)