وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کس طرح برقی نقل و حمل، سبز تکنالوجی اور خود کفیل مینوفیکچرنگ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنے صنعتی پیش منظر کو نئی شکل دے رہا ہے

Posted On: 02 AUG 2025 2:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب  نریندر مودی نے آج ایک مضمون ساجھا کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کس طرح برقی نقل و حمل، سبز تکنالوجی اور خود کفیل مینوفیکچرنگ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنے صنعتی پیش منظر کو نئی شکل دے رہا ہے۔

ایکس پر مرکزی وزیر ایچ ڈی  کماراسوامی کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتےہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

’’مرکزی وزیر جناب  ایچ ڈی کمارا سوامی @hd_kumaraswamy رقمطراز ہیں کہ بھارت برقی نقل و حمل، سبز تکنالوجی اور خودکفیل مینوفیکچرنگ پر مضبوط توجہ کے ساتھ اپنے صنعتی پیش منظر کو نئی شکل دے رہا ہے۔ ہدف بند اسکیمیں اور سرکاری-نجی شراکت داریاں اس تغیر کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3852


(Release ID: 2151706)