صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

گارڈ کی تبدیلی کی تقریب 2 ، 9 اور 16 اگست کو نہیں ہوگی

Posted On: 31 JUL 2025 5:39PM by PIB Delhi

گارڈ کی تبدیلی کی تقریب 2 ، 9 اور 16 اگست 2025 کو راشٹرپتی بھون کے صحن میں نہیں ہوگی کیونکہ بٹالین دورے پر آنے والے سربراہ مملکت کے لیے گارڈ آف آنر  پیش کرنے اور یوم آزادی کی تقریب کی ریہرسل میں مصروف ہوگی ۔

 

***

ش ح۔ع و ۔ خ م

U.N-3707


(Release ID: 2150930)