صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چار ممالک کے سفیروں نے ہندوستان کے صدر کو اسناد پیش کیں
Posted On:
29 JUL 2025 2:05PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (29 جولائی 2025) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈومینیکن ریپبلک، تیمور-لیسٹے، سری لنکا اور گبونیز ریپبلک کے سفیروں/ہائی کمشنروں سے اسناد قبول کیں، جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ تھے:
1- عزت مآب جناب فرانسسکو مینوئل کمپریس ہرنانڈیز، ڈومینیکن ریپبلک کےسفیر
2- عزت مآب جناب کارلیٹو نونس، ڈیموکریٹک ریپبلک آف تیمور لیسٹے کے سفیر
3- عزت مآب محترمہ پردیپا مہیشنی کولون، ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا کی ہائی کمشنر
4- عزت مآب جناب گائے روڈریگ ڈیکائی، گبونیز جمہوریہ کے ہائی کمشنر
****
ش ح- ظ ا- خ م
UR No.3503
(Release ID: 2149673)