اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب جارج کورین نے پی ایم جے وی کے اسکیم کے تحت ہنرمندی ترقیات مرکز اور لڑکیوں کے ہاسٹل کا افتتاح کیا
Posted On:
19 JUL 2025 10:55AM by PIB Delhi
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب جارج کورین نے گذشتہ روز نیلمبور، ملاپورم، کیرالہ میں پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے) کے تحت 7.92 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہنرمندی ترقیات مرکز اور 9.97 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار لڑکیوں کے ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ یہ مرکز اقلیتی برادری کی اکثریت والے علاقوں میں روزگار پر مرتکز تعلیم کے لیے عالمی درجے کا تربیتی بنیادی ڈھانچہ فراہم کرے گا۔

*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2901
(Release ID: 2146017)