وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نتائج کی فہرست:وزیر اعظم کا گھانا کا رسمی دورہ

Posted On: 03 JUL 2025 4:01AM by PIB Delhi

I۔ اعلامیہ

دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع شراکت داری کی طرف بڑھانا

II۔مفاہمت ناموں کی فہرست

·ثقافتی تبادلے کے پروگرام (سی ای پی) پر مفاہمت نامہ: فن، موسیقی، رقص، ادب اور وراثت میں ثقافتی افہام و تفہیم اور تبادلوں کو فروغ دینا ۔

·بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز (بی آئی ایس) اور گھانا اسٹینڈرڈز اتھارٹی (جی ایس اے)کے مابین مفاہمت نامہ: جس کا مقصد معیاری کاری، سرٹیفیکیشن، اور مطابقت کی تشخیص میں تعاون کو بڑھانا ۔

· انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل اینڈ الٹرنیٹو میڈیسن (آئی ٹی اے ایم)،گھانا اور انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچنگ اینڈ ریسرچ ان آیوروید(آئی ٹی آر اے)، انڈیا کے درمیان مفاہمت نامہ: روایتی ادویات کی تعلیم، تربیت اور تحقیق میں تعاون شامل ہے۔

مشترکہ کمیشن میٹنگ پر مفاہمت نامہ: اعلیٰ سطحی مکالمے کو ادارہ جاتی بنانا اور دو طرفہ تعاون کے طریقہ کار کا مستقل بنیادوں پر جائزہ لینا۔

***

ش ح۔م ش۔ع د

U NO: 2396


(Release ID: 2141713)