وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جی7 سربراہ  کانفرنس کے موقع پر یوروپی کونسل کے صدر سے  بات چیت کی

Posted On: 18 JUN 2025 3:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی 7 سربراہ کانفرنس کے دوران یورپی کونسل کے صدر جناب انتونیو کوسٹا کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

‘‘یورپی کونسل کے صدر جناب  انتونیو کوسٹا کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو۔@eucopresident’’

****

 

ش ح۔ ا م ۔ ص ج

(U N.1859)


(Release ID: 2137233)