صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

چار ملکوں کے سفیروں نے صدر  جمہوریہ ہند کو  تعارفی خطوط  پیش کئے

Posted On: 30 MAY 2025 8:22PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند  محترمہ دروپدی مرمو نے آج (30 مئی 2025) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں چاڈ، بینن، الجزائر اور نائجر کے سفیروں سے تعارفی خطوط  قبول کئے۔  یہ تعارفی خطوط پیش کرنے والوں میں درج ذیل شامل ہیں:

1.  جمہوریہ چاڈ کی سفیر عزت مآب محتررمہ الجما بڈا مالوٹ

2 جمہوریہ بینن کے سفیر عزت مآب  جناب ایرک جین میری زینسو

3. عوامی جمہوری جمہوریہ الجزائر کے سفیر عزت مآب جناب عبدنور خلیفی

4. جمہوریہ نائجر کے سفیر عزت مآب جناب  زادہ سیدو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا گ ۔ ن م۔

U-1358


(Release ID: 2133267)