وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو کے ایڈمنسٹریٹر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAY 2025 8:47PM by PIB Delhi

مرکزکے زیر انتظام علاقہ دادراور نگر حویلی اور دمن و دیو کے ایڈمنسٹریٹر جناب پرفل کے پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ’ ایکس‘ ہینڈل پر پوسٹ کیا گیا:

’مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادرا ور نگر حویلی اور دمن و دیو کے ایڈمنسٹریٹر جناب @prafulkpatel نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘

 

1---------------------------

ش ح۔  ش ت۔ص ج

UN-NO-1088


(ریلیز آئی ڈی: 2131247) وزیٹر کاؤنٹر : 17