وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس بھوشن رام کرشنا گوَئی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی
Posted On:
14 MAY 2025 2:32PM by PIB Delhi
وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس بھوشن رام کرشنا گوَئی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیراعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘بھارت کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس بھوشن رام کرشنا گوَئی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ ان کی مدت کے لیے انہیں نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔’’
***
ش ح۔ش آ ۔ن ع
(U: 774)
(Release ID: 2128626)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam