وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اکشے ترتیا کے موقع پر سب کو مبارکباد دی

Posted On: 30 APR 2025 8:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکشے ترتیا کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’آپ سب کو اکشے ترتیا کی لامحدود نیک خواہشات۔ انسانیت کے لیے وقف یہ مقدس تہوار ہر ایک کے لیے کامیابی، خوش حالی اور خوشی لے کر آئے، جو ترقی یافتہ بھارت کے عزم کو نئی طاقت عطا کرے۔‘‘

******

UR-377

(ش ح۔ م م۔م ر)


(Release ID: 2125364) Visitor Counter : 16