پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 APR 2025 4:40PM by PIB Delhi
گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندرپٹیل نے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔
ایکس پر پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے لکھا:
‘‘گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندرپٹیل نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’
*********************
UR-90
(ش ح۔ م م۔ج ا )