WAVES BANNER 2025
وزارت اطلاعات ونشریات

ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ(ڈبلیو اے وی ای ایس) کامکس کریٹر چمپئن شپ اورویوس ایوارڈز آف ایکسی لینس کے فائنلسٹ کا اعلان

 Posted On: 01 APR 2025 7:37PM |   Location: PIB Delhi

حکومت ہندکی اطلاعات اور نشریات  کی وزارت (ایم آئی بی) نے انڈین کامکس ایسوسی ایشن (آئی سی اے) اور اے ایس آئی ایف اے انڈیا کے تعاون سے ویوس کریٹ ان انڈیا چیلنج کے تحت دو باوقار مقابلوںویوس کامکس کری ایٹر چمپئن شپ اور ویوس ایوارڈز آف ایکسیلنس کے فائنلسٹ کا اعلان کیا ہے۔

ان مقابلوں نے ہندوستان اور بین الاقوامی سطح پر شرکت کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے، جو ملک کی مواد تخلیق، دانشورانہ وراثت اور تکنیکی جدت کے لیے عالمی مرکز کے طور پر صلاحیت کو اجاگر کرتا ہے۔یکم سے 4 مئی 2025 تک ممبئی میں منعقدہونے والی عالمی آڈیو ویژول اور تفریحی چوٹی کانفرنس (ویوس 2025) میں فاتحین کا اعلان کیا جائے گا۔

پی آئی بی بھوپال کےایڈیشنل جنرل ڈائریکٹر جناب  پرشانت پتھرابے نے کہا کہ ویوس ایک اہم تقریب ہے جو پیشہ ورانہ کاروباری افراد، سرمایہ کاروں، پروڈیوسرز اور اخترا ع کاروں کو تفریحی شعبے میں جڑنے، تعاون کرنے، جدت کرنے اور تعاون کرنے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/w-1BSBH.jpg https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/w-2D8UD.jpg

تصویر کا کیپشن: پی آئی بی بھوپال کےایڈیشنل جنرل ڈائریکٹر جناب  پرشانت پتھرابے ویوس کامکس کری ایٹر چمپئن شپ اور ویوس ایوارڈز آف ایکسیلنس کے فائنلسٹ کے اعلان کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے۔

ویوس کامکس کری ایٹر چمپئن شپ:

انڈین کامکس ایسوسی ایشن (آئی سی اے) کے صدر اجیتیش شرما نے کہا کہ آئی سی اے نے فائنل راؤنڈ کے لیے 10 ٹیموں کا انتخاب کیا ہے اور فائنل راؤنڈ کے امیدواروں کا انتخاب ان کی تخلیقی کہانی، فنونِ لطیفہ کی مہارت اور مجموعی اثر کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/w-3HAWR.jpg

تصویر کا کیپشن: انڈین کامکس ایسوسی ایشن  کے صدرجناب اجیتیش شرما،ویوس کامکس کری ایٹر چمپئن شپ اور ویوس ایوارڈز آف ایکسیلنس کے فائنلسٹ کے اعلان کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے۔

کامکس کریٹر چمپئن شپ کے فائنلسٹ درج ذیل ہیں:

فائنلسٹ - پیشہ ورانہ زمرہ:

1. موہت شرما (میرٹھ) - آیوش کمار (دہلی)

2. اپرنا چورسیا (چھتر پور)

3. بیجوئے رویندرن (دہلی) - تادم گیادو (دہلی)

4. پونیت شکلا (گورکھپور) - پیوش کمار (رانچی)

5. تیجس جناردھن کامبلے (ممبئی)

فائنلسٹ - شوقیہ زمرہ:

1. سووجیت پال (ہاوڑہ) - وویک پردھان (رائے پور)

2. وندھیارش مشرا (بریلی)

 

3. روہت شکلا (چنئی) - شیوانگی شیلی (اندور)

4. رتیش پاترا (کولکاتا)

5. رندیپ سنگھ (کیندر پارہ)

کامکس کری ایٹر چمپئن شپ کے جوری پینل

مقابلے کی انٹریز کا جائزہ لینے کے لیے پانچ رکنی جوری پینل میں معروف کامک آرٹسٹ اور الیسٹریٹر دلیپ کدم، مشہور کامک تخلیق کار اور پران کمار شرما  کے بیٹے نکھل پران، ویب منگا "دی بیسٹ لیجن" کے تخلیق کار جاجل ہما ویر، راج کامکس کے بانی سنجے گپتا، امار چترا کہانی کی صدر اور سی ای او پریتی ویاس شامل تھے۔جوری پینل اب سیمی فائنلسٹ کی انٹریز کا جائزہ لے کر فاتحین کا انتخاب کرےگی۔ منتخب 10 فائنلسٹ یکم سے 4 مئی 2025 تک ممبئی ویوس ایونٹ میں مقابلہ کریں گے۔ ویوس 2025 میں حتمی مقابلہ ممبئی میں ہوگا، جہاں ہندوستانی کامکس کے بہترین ٹیلنٹس کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے گا۔

اے ایس آئی ایف اے نے ویوز ایوارڈز آف ایکسیلنس کا اعلان کیا

کریٹ ان انڈیا چیلنج کے تحت اے ایس آئی ایف اے (ایسوسی ایشن انٹرنیشنل ڈی فلم ڈی اینیمیشن) انڈیا کی جانب سے منعقد ویوس ایوارڈز آف ایکسیلنس کوہندوستان کی 28 ریاستوں اور 13 ممالک سے 1,331 انٹریز موصول ہوئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/w-4THPB.jpg

اے ایس آئی ایف اے انڈیا کے صدرجناب سنجے کھیمسراویوز کامکس کری ایٹر چمپئن شپ اور ویوس ایوارڈز آف ایکسیلنس کے فائنلسٹ کے اعلان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔

ویوس ایوارڈز آف ایکسیلنس کے لیے جوری:

ویوس ایوارڈز آف ایکسیلنس کے لیے جائزہ لینے کے عمل کی قیادت ایک معزز پانچ رکنی بین الاقوامی جوری پینل نے کی، جس نے انتخاب میں عالمی معیار کو یقینی بنایا:ان میں ڈاکٹر انستاسیا دیمیترا (یونان) – وی پی، اے ایس آئی ایف اے انٹرنیشنل اور اینیمیشن ایجوکیٹر؛برائنا یارہاؤس (یو ایس اے) – ڈائریکٹر، ایوارڈز آف ایکسیلنس اور پروفیسر؛پرمیتا مکھرجی (یو ایس اے) – سینئر کریچر ایف ایکس ڈیولپر، ڈریم ورکس؛دھیمانت ویاس (ہندوستان) – آئی ڈی سی اسکول آف ڈیزائن میں پریکٹس کے پروفیسر؛بی این وچھر (ہندوستان) – آرٹ ڈائریکٹر، ٹیکنیکلر گیمزشامل ہیں۔

فاتح انٹریز کو رہنمائی، عالمی سطح پر نمائش اور صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ نیٹ ورکنگ کے مواقع حاصل ہوں گے۔

حتمی نامزدگی - پیشہ ور افراد

1

Patrick

Smith

ASIFA24102

Onward Ye Costumed Souls

USA

2

Fabian

Driehorst

ASIFA24142

Little Fan

Germany

3

Yingyan Chen

Linxiao Zhou, Zehao Chen

ASIFA24205

Online interview

China

4

Long Qin

CHINA

ASIFA24207

IN BEWTEEN

China

5

Suresh

Eriyat

ASIFA24298

The Seed

Mumbai, India

6

Adithi

Krishnadas

ASIFA24299

The Legend of Arana

Mumbai, India

7

Suresh

Eriyat

ASIFA24302

Pune Design Festival Versus Ident Film

Mumbai, India

8

Swati

Agarwal

ASIFA24654

Chalisa'

Mumbai, India

9

Swathy

Pushpalochanan

ASIFA24678

Anpu

Kollam, Kerala

10

Bimal

Poddar

ASIFA24693

IPL opening graphics

Mumbai, India

11

Bimal

Poddar

ASIFA24694

Home season opening graphics/Legend

Mumbai, India

12

Bimal

Poddar

ASIFA24696

RADHA

Mumbai, India

13

Bimal

Poddar

ASIFA24697

13th Portal

Mumbai, India

14

Bimal

Poddar

ASIFA24698

More kaka

Mumbai, India

15

Prateek

Sethi

ASIFA24726

Informa Markets In India - Milan

Mumbai, India

16

Ujwal

Nair

ASIFA24740

Lucky Dog

Chennai, India

17

Gary

Schwartz

ASIFA2492

FLINTMATION ll

USA

18

David

Ehrlich

ASIFA2494

A New World

USA

19

Suresh

Eriyat

ASIFA251377

Desi Oon

Mumbai, India

20

Amit

Sonawane

ASIFA251402

What's Your Story

Mumbai, India

سرفہرست26 نامزد کردہ کاموں میں مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، کیرالہ، مغربی بنگال، چنڈی گڑھ، پنجاب، راجستھان، اتراکھنڈ، ہریانہ، گجرات اور نئی دہلی کی ریاستوں؍مرکزکے زیر انتظام علاقوں سمیت پورے ہندوستان کے طلباء کے شو ریلز/شارٹس شامل ہیں۔

حتمی نامزدگی – طلباء

S.No

First Name

Last Name

Tracking Number

Project Title

Location

1

Varun

Choudhry

ASIFA24942

Varun Choudhry | Modeling Reel 2024

Mumbai

2

Hussain

Bohra

ASIFA24744

IRAN 600 BC

Udaipur

3

Shavikant

Chauhan

ASIFA24474

texturing showreel

Surat

4

Karan

Meghlan

ASIFA24930

Karan_Malghan_Modeling_Texturing_Reel_Wave

Pune

5

Rajat

Aingh

ASIFA241036

CG Lighting Showreel_Rajat Singh

Chandigarh

6

Ajit Tanaji

Kinare

ASIFA24881

CG Lighting

Mumbai

7

Ankan

Samanta

ASIFA24850

Rigging Showreel By Ankan Samanta

Hooghly, WB

8

Sumedha

Paul

ASIFA24814

Rigging Showreel

Kolkata

9

Arjun

kumar

ASIFA24157

Animation Showreel

Chandigarh

10

Arpit

Thakur

ASIFA24948

Animation Showreel By ARPIT THAKUR

Chandigarh

11

Kumkum

Gupta

ASIFA24966

Digital_Painting_Kumkum Gupta

Mumbai

12

Ishwari

Tarkar

ASIFA24969

Digital_Painting_Ishwari_Tarkar

Mumbai

13

Tarun

None

ASIFA24800

Digital Matte Painting

Bengaluru

14

Arena

Andheri

ASIFA241073

Matte Paint-Sameer Parab

Mumbai

15

ElangoM

Elango

ASIFA241306

Digital matte painting

Bengaluru

16

Prajval

Nanote

ASIFA241005

Motion graphic

sausar
Chhindwara,MP

17

Sk

Nur Islam

ASIFA241121

Motion Graphics Showreel

Malda, WB

18

Sourav

Bishwakarma

ASIFA241202

Compositing Showreel

Kanchrapara,WB

19

Varun

Sapkal

ASIFA24565

Showreel Varun Sapkal VFX

Mumbai

20

Vijay

Bangar

ASIFA24922

Kothrud_Vijay_Bangar

Kothrud, Pune

21

Shaikh

Sahil

ASIFA241176

Avengers: Infinity War movie Shots

Mankhurd, Mumbai

22

Aditi

Dixit

ASIFA251357

Showreel

Delhi

23

Rutvik

Dhole

ASIFA24736

Arwick 2d Animated explainer Video Ad

Not specified

24

Debopom

Chakraborty

ASIFA24661

Rasmalai

Gurgaon, Haryana

25

Kartik

Mahajan

ASIFA24731

Phool Dei

Dehradun, Utta

26

Harshita

Nehlani

ASIFA251352

Adhoori Pehchaan [Incomplete Identity]

GLS, A’bad

 

ویوس کے بارے میں

میڈیا اور تفریح (ایم اینڈ ای) کے شعبے کے لیے ایک اہم ایونٹ، پہلا عالمی آڈیو ویژول اور تفریحی کانفرنس (ویوس) ہندوستانی حکومت کے تحت یکم سے 4 مئی 2025 تک  مہاراشٹر کے ممبئی میں منعقد ہوگی۔

چاہے آپ صنعت کے پیشہ ور ہوں، سرمایہ کار، پروڈیوسر یا موجد، یہ کانفرنس ایم اینڈ ای کے منظرنامے میں جڑنے، تعاون کرنے، جدت پیدا کرنے اور تعاون کرنے کے لیے عالمی سطح پر آخری پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔

ویوس ہندوستان کی تخلیقی طاقت کو بڑھانے کے لیے تیار ہے، جو مواد (کینٹینٹ) کی تخلیق، دانشورانہ املاک اور تکنیکی جدت کے مرکز کے طور پر اس کی حیثیت کو مزید مستحکم کرے گا۔ اس کے مرکز میں نشریات، پرنٹ میڈیا، ٹیلی ویژن، ریڈیو، فلم، اینیمیشن، بصری اثرات، گیمز، کامکس، آواز اور موسیقی، اشتہارات، ڈیجیٹل میڈیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم، جنریٹیو اے آئی، اگومینٹیڈ ریالٹی (اے آر)، ورچوئل ریالٹی (وی آر) اور ایکسٹینڈڈ  ریالٹی (ایکس آر) وغیرہ شامل ہیں۔

کیا آپ کے کوئی سوالات ہیں؟ ان کے جوابات یہاں پائیں

پی آئی بی ٹیم کے ذریعہ ویوس کی جدید ترین اعلانات سے اپ ڈیٹ رہیں

آئیے، ہمارے ساتھ چلیں! یوس کے لیے ابھی رجسٹریشن کریں۔

*******

ش ح- م ع ن۔ش ب ن

UR No. 9864

 


Release ID: (Release ID: 2121559)   |   Visitor Counter: 17