وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پدم شری رام سہاءے پانڈے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 09 APR 2025 4:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے ممتاز لوک کلاکار پدم شری رام سہاءے پانڈے  کے انتقال پر گہرے رنج و غم  کا اظہار  کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے؛

"ممتاز لوک کلا کار  پدم شری رام سہا٫ے پانڈے  جی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا ہے۔انہوں نے  اپنے انوکھے فن  ،لگن  اور محنت سے بندیل کھنڈ کے لوک رقص  راءی  کو بین الاقوامی  سطح پر پہچان دلاءی۔ان کا جانا ملک کے شعبہ ٫فنون کےلءے ناقابل تلافی نقصان ہے۔دکھ کی اس گھڑی میں  ان کے سوگوار کنبے  اور مداحوں  کو ایشور صبر دے۔اوم شانتی۔"

 

ش ح۔ ا م ۔ ج

UNO- 9737


(Release ID: 2120482) Visitor Counter : 21