وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تھرو کماری انندتھن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 09 APR 2025 2:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے نامور رہنما تھروکماری اننتھن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے:

‘‘تھرو کماری اننتھن  جی کو سماج کےلئے ان کی قابل ذکر خدمات اور  تمل ناڈو کی ترقی  کے تئیں ان کے جذبے کے لئے ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔انہوں نے تمل زبان اور ثقافت کو مقبول بنانے  کےلئے بہت سی کوششیں کی ہیں۔ان کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ہے۔ان کے اہل خانہ اور قریبیوں کے تئیں تعزیت ۔اوم شانتی۔’’

*****

UR-9722

(ش ح۔   ام۔ج)


(Release ID: 2120401) Visitor Counter : 19