وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ماں امبے کی پوجا کے ساتھ نوراتری کے مقدس سفر پر اظہارِ خیال کیا

Posted On: 02 APR 2025 10:06AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماں امبے کی پوجا کے ساتھ نوراتری کے مقدس سفر پر اظہارِ خیال کیا ۔ انہوں نے دیوی ماں روپوں کے لیے وقف ایک پرارتھنا شیئر کی اور اسے سننے کی تاکید کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’نوراتری میں ماں امبے کی پوجا سبھی بھکتوں کو مسرور کردیتی ہے ۔ دیوی ماں کے روپوں کے لیے وقف یہ ستوتی ایک روحانی احساس دینے والی ہے ۔ آپ بھی سنیے ۔ ۔ ۔ ‘‘

*************

 

 

(ش ح ۔ک ح۔ع ن(

U. No. 9306


(Release ID: 2117630) Visitor Counter : 18