وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے عید الفطر کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
Posted On:
31 MAR 2025 9:08AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عیدالفطر کےموقع پر سبھی کو مبارکباد دی ۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’عیدالفطر کی مبارکباد۔
خدا کرے کہ یہ تیوہار ہمارے معاشرے میں امید، ہم آہنگی اور رحم دلی کےجذبے کو پروان چڑھائے۔ خدا کرے کہ آپ کی تمام تر کوششوں میں مسرت و کامیابی شامل ہو۔
عید مبارک!‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9212
(Release ID: 2116984)
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam