وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ناگپور میں اسمرتی مندر کا دورہ کیا
Posted On:
30 MAR 2025 11:48AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگپور میں اسمرتی مندر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر کے بی ہیڈگیوار اور جناب ایم ایس گولوالکرکو خراج تحسین پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
"ناگپور میں اسمرتی مندر کا دورہ کرنا ایک بہت ہی خاص تجربہ ہے۔ آج کے دورے کو اور بھی خاص بنانے والی بات یہ ہے کہ یہ سال پرتیپدا کو ہوا ہے، جو کہ سب سے زیادہ قابل احترام ڈاکٹر صاحب کی یوم پیدائش بھی ہے۔
میرے جیسے لاتعداد لوگ انتہائی قابل احترام ڈاکٹر صاحب اور قابل احترام گروجی کے خیالات سے تحریک اور طاقت حاصل کرتے ہیں۔ ان دو عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا اعزاز کی بات ہے جنہوں نے ایک مضبوط، خوشحال اور ثقافتی طور پر شاندار ہندوستان کا تصور کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن ا (
9191
(Release ID: 2116772)
Visitor Counter : 35
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam