وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تپ دق کے خلاف جنگ کو مضبوط بنانے میں نچلی سطح کی کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 26 MAR 2025 3:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تپ دق کے خاتمے کے بھارت کے پرعزم مشن میں تعاون کرنے والے سبھی لوگوں کی دلی ستائش کی۔ انہوں نے نچلی سطح کی کوششوں کی بڑھتی ہوئی رفتار پر زور دیا جو ایک صحت مند اور ٹی بی سے پاک بھارت کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا کے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے لکھا:

Post by the honourable PM on X

میں ان تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جو ٹی بی کے خلاف جنگ کو مضبوط بنا رہے ہیں اور

 #TBMuktBharat

میں تعاون کر رہے ہیں۔ یہ قابل ذکر ہے کہ یہ کوشش کس طرح نچلی سطح پر زور پکڑ رہی ہے، اس طرح ایک صحت مند بھارت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

**********

(ش ح۔اص)

UR No 8959


(Release ID: 2115342) Visitor Counter : 20