پارلیمانی امور کی وزارت
پارلیمانی امور کی وزارت کے پاس آر ٹی آئی اور عوامی شکایات کے کوئی معاملات زیر التوا نہیں ہیں
Posted On:
24 MAR 2025 2:39PM by PIB Delhi
سال2024 کے آخر تک نہ تو کوئی آر ٹی آئی اور نہ ہی موصول ہونے والی کوئی عوامی شکایت نمٹانے کے لیے زیر التوا تھیں۔ سال 2025 میں 17 مارچ 2025 تک پارلیمانی امور کی وزارت کو 57 آر ٹی آئی اور 333 عوامی شکایات موصول ہوئی ہیں اور سبھی کونمٹا دیا گیا ہے۔
یہ معلومات پارلیمانی امور اور اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔
*************
(ش ح ۔م م ع۔ش ت(
U. No. 8777
(Release ID: 2114383)
Visitor Counter : 23