نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 28 فروری 2025 کو کولکاتا، مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ ہند، آچاریہ شریل بھکتی سدھانت سرسوتی گوسوامی پربھو پاد کی پیدائش کی 150ویں سالگرہ تقریبات کی صدارت کریں گے
نائب صدر جمہوریہ کولکاتا میں تاراپیٹھ میں درشن کریں گے
Posted On:
26 FEB 2025 6:52PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ 28 فروری 2025 کو کولکاتا، مغربی بنگال کے ایک روزہ دورے پر جائیں گے۔
اس دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ کولکاتا میں تاراپیٹھ شکتی پیٹھ میں درشن کریں گے، اور گوڑیہ مشن کے بانی آچاریہ شریل بھکتی سدھانت سرسوتی گوسوامی پربھوپاد کی پیدائش کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اختتامی سیشن میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7590
(Release ID: 2106486)
Visitor Counter : 27