وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی سے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم جناب رشی سنک
اور ان کی فیملی کی ملاقات
Posted On:
18 FEB 2025 10:49PM by PIB Delhi
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم جناب رشی سنک اور ان کی فیملی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
اس موقع پر دونوں معززین نے کئی موضوعات پر شاندار گفتگو کی۔
جناب مودی نے کہا کہ مسٹر سنک ہندوستان کے ایک عظیم دوست ہیں اور ہندوستان-برطانیہ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پرجوش ہیں۔
وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘برطانیہ کے سابق وزیر اعظم مسٹر رشی سنک اور ان فیملی سے مل کر خوشی ہوئی! ہم نے بہت سے موضوعات پر شاندار گفتگو کی۔
مسٹر سنک ہندوستان کے عظیم دوست ہیں اور ہندوستان-برطانیہ کے مستحکم تعلقات کے حوالہ سے پرجوش ہیں’’۔
*******
ش ح- ظ ا – م ش
Urdu No.7322
(Release ID: 2104566)
Visitor Counter : 13
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam