نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرکا 18 فروری 2025 کو جے پور ، راجستھان کا دورہ


نائب صدر ایف او آر ٹی آئی کے‘‘ نیشن بلڈنگ : دی رول آف انٹر پرینیور’’ کانکلیو کے مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 17 FEB 2025 11:42AM by PIB Delhi

نائب صدر جناب جگدیپ دھنکڑ 18 فروری 2025 کو جئے پور راجستھان کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

اپنے دورہ کے دوران نائب صد ر فیڈریشن آف راجستھان ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (ایف او آر ٹی آئی) کے ‘‘ نیشن بلڈنگ : دی رول آف انٹر پرینیور’’کانکلیو، جئے پور، راجستھان   کی صدارت کریں گے اور  مہمان خصوصی  بھی ہوں گے ۔

***

ش ح۔ع و۔ ش ب ن

U-NO.7236


(Release ID: 2103981) Visitor Counter : 18