وزیراعظم کا دفتر
امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے وزیراعظم سے ملاقات کی
Posted On:
13 FEB 2025 8:15AM by PIB Delhi
امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس محترمہ تلسی گبارڈ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے محترمہ گبارڈ کے ساتھ اپنی سابقہ ملاقاتوں کو یاد کیا۔ بات چیت میں دو طرفہ انٹیلی جنس تعاون کو بڑھانے بالخصوص انسداد دہشت گردی، سائبر سکیورٹی، ابھرتے ہوئے خطرات اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس کے اشتراک کے شعبوں میں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کی علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا، اور ایک محفوظ، مستحکم اور قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
************
ش ح۔م ش ۔ ج ا
(U: 6534)
(Release ID: 2102585)
Visitor Counter : 45
Read this release in:
English
,
Manipuri
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam