وزیراعظم کا دفتر
ہندوستان مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے: وزیراعظم
ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کرے اور ہمارے نوجوانوں کی طاقت پریقین رکھے!: وزیراعظم
Posted On:
12 FEB 2025 2:02PM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے اِس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بھارت مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح وبہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے، دنیا سے اپیل کی کہ وہ بھارت میں سرمایہ کاری کرے اور ہمارےنوجوانوں کی طاقت پر یقین رکھے۔
گوگل اور ایلفابٹ کے سی ای او جناب سندر پچائی سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے اپنے ایکس پر ان کے پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:
’آپ سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی @sundarpichai۔ بھارت مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح وبہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کرے اور ہمارے نوجوانوں کی طاقت پر یقین رکھے!‘
6492U. No:
ش ح۔ا ع خ ۔ ص ج
(Release ID: 2102243)
Visitor Counter : 31
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Nepali
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam