صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرِجمہوریہ دروپدی مرمو کل پریاگ راج کا دورہ کریں گی

Posted On: 09 FEB 2025 4:26PM by PIB Delhi

بھارت کی صدر جمہوریہ، محترمہ دروپدی مرمو کل (یعنی10 فروری 2025) کو اترپردیش کے پریاگ راج کا دورہ کریں گی۔

اپنے ایک روزہ دورے کے دوران، صدر مرمو سنگم میں پوِتر اسنان کریں گی اور اسنان کے علاوہ پوجا بھی کریں گی۔  وہ اکشے وٹ اور ہنومان مندر میں بھی درشن اور پوجا کریں گی۔  وہ بعد میں ڈیجیٹل کمبھ تجربہ مرکز کا بھی دورہ کریں گی۔

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-6303


(Release ID: 2101156) Visitor Counter : 36