بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
ہندوستانی بندرگاہوں کے ذریعے ہینڈل کیے گئے کارگو کی مقدار
Posted On:
05 FEB 2025 1:38PM by PIB Delhi
مالی سال 2024 میں ہندوستانی بندرگاہوں کے ذریعے ہینڈر کیے گئے کارگو کی مقدار اور پچھلے تین سالوں میں رجحان درج ذیل ہے:
سال
|
بڑی بندرگاہوں کے ذریعے ہینڈل کیا جانے والا کارگو
(ملین ٹن)
|
چھوٹی بندرگاہوں کے ذریعے ہینڈل کیا جانے والا کارگو
(ملین ٹن)
|
کل
(ملین ٹن)
|
2020-21
|
672.68
|
575.04
|
1247.72
|
2021-22
|
720.05
|
598.63
|
1318.68
|
2022-23
|
784.31
|
650.00
|
1434.31
|
2023-24
|
819.23
|
721.00
|
1540.23
|
حکومت نے برآمداتی صنعتوں کے لیے لاجسٹکس کو ہموار کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں جیسے کہ نئی برتھوں، ٹرمینلز اور پارکنگ پلازہ کی تعمیر، موجودہ برتھوں اور ٹرمینلز کی مشینی کاری/جدید کاری/بہتری، ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے عمل کو ہموار کرنا، ریل اور سڑک کے ذریعے اندرونی علاقوں سے رابطے کی توسیع وغیرہ۔
یہ معلومات بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح ۔ ک ح۔ رض
U-6118
(Release ID: 2099980)
Visitor Counter : 22