امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کے لیے قومی پروجیکٹ(این سی آر ایم پی)

Posted On: 04 FEB 2025 2:43PM by PIB Delhi

وزیر مملکت برائے داخلہ جناب نتیہ نند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ این سی آر ایم پی کو 8 ساحلی ریاستوں میں دو مرحلوں میں نافذ کیا گیا تھا۔ پہلے مرحلے کے تحت آندھرا پردیش اور اُڈیشہ کا احاطہ کیا گیا تھا اور دوسرے مرحلے کے تحت چھ ریاستیں یعنی گوا، گجرات، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر اور مغربی بنگال کا احاطہ کیا گیا۔

پروجیکٹ کے آغاز سے این سی آر ایم پی کے تحت تقسیم کیے گئے کل فنڈز کی ریاست وار، مرحلہ اور سال وار تفصیلات ضمیمہ-I میں ہے اور این سی آر ایم پی کے تحت بنائے گئے ریاستی فزیکل بنیادی ڈھانچے کی تفصیلات ضمیمہ- II میں ہے۔

این سی آر ایم پی کے تحت بنائے گئے فزیکل بنیادی ڈھانچے کی دیکھ بھال اور پائیداری کی ذمہ داری ریاستی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔ این سی آر ایم پی کے تحت، کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز(ایم پی سی ایس)کی آپریشنل پائیداری کے لیے سائکلون شیلٹر مینٹیننس اینڈ مینجمنٹ کمیٹیوں (سی ایس ایم ایم سی)کے قیام کا تصور رجسٹرڈ سوسائٹی کے طور پر کیا گیا ہے۔ ریاستوں سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ کارپس فنڈ کے سود سے معمول کی دیکھ بھال کے لیے سی ایس ایم ایم سی کو یک وقتی کارپس (5 لاکھ روپے) جاری کریں اور طویل مدتی دیکھ بھال کے لیے ریاستی بجٹ میں رقم مختص کریں۔

ضمیمہ-I

L.S.US.Q.NO.349 FOR 04.02.2025

لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 349 کے حصہ (b) سے (d) کے حوالے سے 4 فروری 2025 کو دیا گیا جواب

پہلا مرحلہ

ریاست کو جاری کردہ امدادی امداد کی رقم (کروڑ روپے میں)

ریاست

2010-11

2011-12

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

16-2015 سے آگے کے لیے اضافی مالی تعاون

کل

آندھرا پردیش

8.57

59.21

47.76

135.15

95.03

204.45

489.60

1039.77

اُڈیشہ

20.03

20.03

44.84

84.42

154.97

273.00

320.70

917.99

کل

1957.76

دوسرا مرحلہ

ریاست کو جاری کردہ امدادی امداد کی رقم (کروڑ روپے میں)

ریاست

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

Total

گوا

-

24.16

11.56

2.44

-

23.11

10.84

11.39

83.50

کیرالہ

0.44

6.00

2.09

9.30

4.31

20.46

53.19

19.30

115.09

کرناٹک

1.20

11.25

37.36

14.50

34.95

0.75

14.00

14.02

128.03

گجرات

89.37

85.65

1.67

33.17

60.03

22.00

11.60

22.99

326.48

مہا راشٹر

4.87

29.25

8.89

1.00

54.04

4.00

69.29

27.77

199.11

مغربی بنگال

45.45

224.75

120.97

118.80

60.67

-

-

-

570.64

کل

1422.85

1/IIضمیمہ-

L.S.US.Q.NO.349 FOR 04.02.2025

لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 349 کے حصہ (b) سے (d) کے حوالے سے 4 فروری 2025 کو دیا گیا جواب

آندھرا پردیش

ارلی وارننگ ڈسمینیشن سسٹم)ای ڈبلیو ڈی ایس( کی تنصیب

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

(ذیلی اجزاء / یونٹ)

کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز (تعداد)

219

سڑکیں (کلومیٹرمیں)

698.02

پل (تعداد)

35

نمکین  پانی  پر بنے پشتے (کلومیٹر میں)

29.90

اُڈیشہ

ارلی وارننگ ڈسمینیشن سسٹم (ای ڈبلیو ڈی ایس) کی تنصیب

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

 (ذیلی اجزاء / یونٹ)

کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز (تعداد)

316

سڑکیں (کلومیٹرمیں)

388.50

نمکین  پانی  پر بنے پشتے (کلومیٹر میں)

58.22

ارلی وارننگ ڈسمینیشن سسٹم (ای ڈبلیو ڈی ایس) کی تنصیب

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

 (ذیلی اجزاء / یونٹ)

کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز (تعداد)

11

زیر زمین کیبل بچھانا(کلومیٹر میں)

315

2/IIضمیمہ-

L.S.US.Q.NO.349 FOR 04.02.2025

کیرالہ

ارلی وارننگ ڈسمینیشن سسٹم (ای ڈبلیو ڈی ایس) کی تنصیب

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

 (ذیلی اجزاء / یونٹ)

کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز (تعداد)

17

کرناٹک

ارلی وارننگ ڈسمینیشن سسٹم (ای ڈبلیو ڈی ایس) کی تنصیب

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز (تعداد)

10

سڑکیں (کلومیٹرمیں)

48

نمکین  پانی  پر بنے پشتے (کلومیٹر میں)

7.8

پل (تعداد)

2

گجرات

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز (تعداد)

76

سڑکیں (کلومیٹرمیں)

157

مہاراشٹر

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

زیر زمین کیبل بچھانا(کلومیٹر میں)

600.3

نمکین  پانی  پر بنے پشتے (کلومیٹر میں)

22.26

مغربی بنگال

( سی آر ایم آئی)سمندری طوفان کے خطرات کو کم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ

کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹرز (تعداد)

146

زیر زمین کیبل بچھانا(کلومیٹر میں)

472.46

********

ش ح۔ ع و۔ن ع

U-6047

(Release ID: 2099601) Visitor Counter : 28