وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گاندھی اسمرتی میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 JAN 2025 8:21PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں واقع گاندھی اسمرتی میں منعقدہ ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
’’آج شام گاندھی اسمرتی میں منعقدہ ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5821
(ریلیز آئی ڈی: 2097748)
وزیٹر کاؤنٹر : 59
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam