وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 30 JAN 2025 2:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

‘‘آج  راج گھاٹ پر پوجیا باپو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ہم اپنی قوم کے لیے ان کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔’’

********

ش ح۔ش آ۔م ر

 (U: 5808)


(रिलीज़ आईडी: 2097584) आगंतुक पटल : 51
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam