نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ کا 31 جنوری 2025 کو چنئی (تامل ناڈو) کا دورہ


نائب صدر جمہوریہ تعلیمی وکلات، رسائی اور فلاح و بہبود کے حوالے سے بصارت و سماعت سے محروم افراد کےتیسرےقومی کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

Posted On: 29 JAN 2025 12:56PM by PIB Delhi

نائب صدرجمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑ، 31 جنوری 2025 چنئی، تمل ناڈو کے دورے پر ہوں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ بصارت و سماعت سے محروم افراد کی تیسری قومی کانفرنس برائے تعلیمی وکالت، رسائی اور بہبود کی صدارت کریں گے،جونیشنل انسٹیٹیوٹ فار ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ملٹی پل ڈسیبلٹیز (دیویانگ جن)، چنئی  کے زیر اہتمام منعقد ہو رہا ہے،یہ وزارت برائے سماجی انصاف  وتفویض اختیارات کے تحت ایک  ادارہ ہے۔

****

ش ح۔م ع ن ۔م ش

Urdu No. 5773


(Release ID: 2097286) Visitor Counter : 17