صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند کل یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی

Posted On: 24 JAN 2025 5:53PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل (25 جنوری 2025) کو یومِ جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی۔

یہ خطاب شام 7 بجے آکاشوانی کے تمام قومی نیٹ ورک سے نشر کیا جائے گا اور دوردرشن کے تمام چینلز پر ہندی میں نشر کیا جائے گا، جس کے بعد انگریزی ورژن پیش کیا جائے گا۔ ہندی اور انگریزی میں خطاب کے بعد دوردرشن کے علاقائی چینلز پر مقامی زبانوں میں نشریات کی جائیں گی۔ آکاشوانی اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورک سے 9:30 بجے کے بعد مقامی زبانوں میں خطاب نشر کرے گا۔

****

ش ح۔  ا س ک۔ م الف

UNO-5599


(Release ID: 2095902) Visitor Counter : 21