وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جافنا میں ہندوستانی تعاون سے تعمیر کردہ باوقار ثقافتی مرکز کا نام ‘تھروولوور ثقافتی مرکز’ رکھنے کا خیرمقدم کیا
Posted On:
18 JAN 2025 9:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جافنا میں ہندوستانی امداد سے تعمیر کیے گئے باوقار ثقافتی مرکز کا نام بدل کر ‘تھروولوور ثقافتی مرکز’ رکھنے کا خیرمقدم کیا۔
سری لنکا ہینڈل میں انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے ‘ایکس’ پر لکھا:
‘‘میں جافنا میں ہندوستانی تعاون سے تعمیر کیے گئے ممتاز ثقافتی مرکز کا نام بدل کر ‘تھروولوور ثقافتی مرکز’ رکھنے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ عظیم تروولوور کو خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ، یہ ہندوستان اور سری لنکا کے لوگوں کے درمیان گہرے ثقافتی، لسانی، تاریخی اور تہذیبی رشتوں کا بھی جیتا جاگتا ثبوت ہے۔’’
******
(ش ح ۔ش ت۔ج ا(
U. No.5407
(Release ID: 2094430)
Visitor Counter : 8
Read this release in:
Odia
,
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada