وزیراعظم کا دفتر
دیہی اراضی کی ڈیجیٹل کاری کی ٹیکنالوجی اوربہتر حکمرانی کی طاقت سے استفادہ دیہی علاقوں کے تفویض اختیارات کومزید آگے بڑھا رہی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
18 JAN 2025 10:28AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ دیہی اراضی کی ڈیجیٹل کاری اور بہتر حکمرانی کی طاقت دیہی علاقوں کے تفویض اختیارات کو مزید آگے بڑھا رہی ہے۔
ایکس پر مائی گو انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا:
"ٹیکنالوجی اور بہتر حکمرانی کی طاقت کا فائدہ اٹھا کر دیہی علاقوں کے تفویض اختیارات کو مزید آگے بڑھانا..."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن م (
5354
(Release ID: 2093983)
Visitor Counter : 22
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam