وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تبدیلی لانے والی ’سوامیتو اسکیم‘  پر ایک معلوماتی تھریڈ شیئر کیا

Posted On: 18 JAN 2025 9:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تبدیلی لانے والی ’سوامیتو اسکیم‘  پر ایک معلوماتی  تھریڈ شیئر کیا۔

ایکس پر مائی گو انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے لکھا:

" سوامیتو اسکیم کے باعث  بدولت شروع ہونے والی تبدیلی کی وضاحت کرنے والا ایک معلوماتی تھریڈ۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5349


(Release ID: 2093971) Visitor Counter : 21