وزیراعظم کا دفتر
گجرات کے وڈ نگر کی شاندارتاریخ 2500 سال سے زیادہ قدیم ہے: وزیر اعظم
Posted On:
17 JAN 2025 8:27AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ گجرات کے وڈ نگر کی شاندار تاریخ 2500 سال سے زیادہ پرانی ہے اور اس کے تحفظ اور استقرار کے لیے بے مثال اقدامات کیے گئے ہیں۔
سوشل نیٹ ورک ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:
‘‘گجرات کے وڈ نگر کی تاریخ 2500 سال سے زیادہ پرانی ہے۔’’اس کے تحفظ اور بقاء کے لیے یہاں انوکھی کوششیں کی گئی ہیں۔’’
*************
(ش ح ۔م ش ع۔ج ا(
U. No.5309
(Release ID: 2093650)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam