وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے تروپتی  میں بھگدڑ کی وجہ سے ہونے والی  اموات پر دکھ کا اظہار کیا

Posted On: 09 JAN 2025 8:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آندھرا پردیش کے تروپتی  میں بھگدڑ کی وجہ  سے ہونے والی اموات پردکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس  پرایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘آندھرا پردیش کے تروپتی میں ہوئی بھگدڑ سے دکھی ہوں۔ میری ہمدردیاں  ان تمام  لوگوں کے ساتھ ہیں ، جنہوں نے اپنے قریبی عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کے لئے میری ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں۔ریاستی حکومت متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے: PM @narendramodi

********

ش ح۔ ک ا۔ ع ر


(Release ID: 2091351) Visitor Counter : 16