وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دور دراز اور ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مہاراشٹر حکومت کی کوششوں کی ستائش کی
Posted On:
02 JAN 2025 10:20AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دور دراز اور ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مہاراشٹر حکومت کی کوششوں کی ستائش کی۔
ایکس پر جناب دیویندر فڑنویس کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
‘‘میں دور دراز اور ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مہاراشٹر حکومت کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔ اس سے یقینی طور پر ‘‘ایز آف لیونگ’’یعنی گزر بسر میں آسانی کو فروغ ملے گا اور مزید ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ گڑھ چرولی اور آس پاس کے علاقوں کے میری بہنوں اور بھائیوں کو خصوصی مبارکباد!’’
****
ش ح۔ ک ا۔ ع د
(Release ID: 2089478)
Visitor Counter : 25
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam