وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان ہنر کا ایک پاور ہاؤس ہے، جو زندگی کے بے شمار متاثر کن سفروں سے بھرا ہوا ہے اورجو اختراعی ہمت کا مظاہرہ کرتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 31 DEC 2024 8:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  اپنے ایک بیان  میں کہا کہ ہندوستان ہنر کا ایک پاور ہاؤس ہے، جو جدت اور ہمت کا مظاہرہ کرنے والے بے شمار متاثر کن زندگی کے سفروں سے بھرا ہوا ہے۔ گرین آرمی کی مثال دیتے ہوئےانہوں نے ان کے اہم کام کو متاثر کن قرار دیا۔

مسٹر مودی نے  ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں  کہا:

"ہندوستان ٹیلنٹ کا ایک پاور ہاؤس ہے، جو جدت اور ہمت کا مظاہرہ کرنے والے لاتعداد متاثر کن زندگی کے سفروں سے بھرا ہوا ہے"۔

انہون نے کہا کہ ان میں سے بہت سے لوگوں سے خطوط کے ذریعے جڑے رہنا خوشی کی بات ہے۔ ایسی ہی ایک کوشش گرین آرمی ہے، جس کا اہم کام آپ کو بھی بہت متاثر کرے گا۔

*******

ش ح۔ ظ ا

UR No.4719


(Release ID: 2089108) Visitor Counter : 14