وزیراعظم کا دفتر
حالیہ بین الاقوامی دوروں نے بھارت کی عالمی شراکت داری کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے، جس سے تمام براعظموں میں کلیدی اور اقتصادی تعاون اور ثقافتی تعلقات میں اضافہ رونما ہوا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
31 DEC 2024 8:34PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حالیہ بین الاقوامی دوروں نے نہ صرف بھارت کی عالمی شراکت داری کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے بلکہ تمام براعظموں میں کلیدی اور اقتصادی تعاون اور ثقافتی تعلقات میں بھی اضافہ کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
"وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi کے حالیہ بین الاقوامی دوروں نے بھارت کی عالمی شراکت داری کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے، جس سے تمام براعظموں میں کلیدی اور اقتصادی تعاون اور ثقافتی تعلقات میں اضافہ رونما ہوا ہے۔"
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4726
(Release ID: 2089079)
Visitor Counter : 24
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam