وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
27 DEC 2024 11:47AM by PIB Delhi
وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی رہائش گاہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ "ہندوستان ہمیشہ ان کی قوم کے لیے کی جانے والی خدمات کو یاد رکھے گا" وزیراعظم مودی نے فرمایا۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی رہائش گاہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ہندوستان ہمیشہ ان کی قوم کے لیے کی جانے والی خدمات کو یاد رکھے گا۔"
*****
UR-4614
(ش ح۔ اس ک۔ ت ع )
(Release ID: 2088318)
Visitor Counter : 23
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam