نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر 27 دسمبر 2024 کو جموں (جموں و کشمیر) کا دورہ کریں گے
نائب صدر شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 10ویں جلسہ تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی ہوں گے
Posted On:
26 DEC 2024 12:04PM by PIB Delhi
نائب صدر، جناب جگدیپ دھنکھڑ، 27 دسمبر، 2024 کو جموں (جموں و کشمیر) کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔
نائب صدر اپنے دورے کے دوران، ماتریکا آڈیٹوریم ایس ایم وی ڈی یو کیمپس میں شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 10ویں جلسہ تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے اور تقریب کی صدارت کریں گے۔
نائب صدر ماتا ویشنو دیوی مندر اور بھیروں بابا مندر بھی جائیں گے۔
****
ش ح۔ ع و ۔ خ م
U. No. 4576
(Release ID: 2088054)