نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 25 اور 26 دسمبر 2024 کو میڈک  اور حیدرآباد (تلنگانہ) کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ 25  دسمبر کو آئی سی اے آر- کرشی وگیان کیندر- تونیکی، میڈک  میں قدرتی طرز پر کھیتی کرنے والے  اور نامیاتی کسانوں کے سربراہ اجلاس  میں مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 24 DEC 2024 1:47PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ  ہند  جناب جگدیپ دھنکھڑ 25 اور 26 دسمبر 2024 کو میڈک  اور حیدرآباد (تلنگانہ) جائیں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ تلنگانہ کے میڈک ضلع کے تونیکی میں زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل (آئی سی اے آر) کرشی وگیان کیندر میں قدرتی طرز پر کھیتی کرنے والے  اور نامیاتی کسانوں کےسربراہ  اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ت ع


(Release ID: 2087557) Visitor Counter : 18