وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تمل ناڈو کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 24 DEC 2024 12:38PM by PIB Delhi

تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا:

‘‘تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

*****

ش ح۔ ک ا


(Release ID: 2087532) Visitor Counter : 17