صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے جنرل اشوک راج سگدل کو ہندوستانی فوج کے جنرل کا اعزازی عہدہ عطا کیا
Posted On:
12 DEC 2024 1:00PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (12 دسمبر 2024) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں نیپالی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف ، سپرابل جناسیوشری جنرل اشوک راج سگدل کو ہندوستان کے ساتھ نیپال کی طویل اور دوستانہ وابستگی کو مزید فروغ دینے میں ان کی قابل ستائش فوجی صلاحیت اور بے پناہ تعاون کے لیے ہندوستانی فوج کے جنرل کا اعزازی عہدہ عطا کیا ۔
******************
U. No. 3889
(ش ح ۔م م ۔ش ہ ب)
(Release ID: 2083641)
Visitor Counter : 30