وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 31 OCT 2024 7:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اہل وطن کو دیپاولی کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ روشنی کے اس روحانی تیوہار پر میں ہر کسی کی صحت مند، پرمسرت اور خوش قسمت زندگی کی دعا کرتا ہوں۔ ماں لکشمی اور بھگوان شری گنیش کے رحم و کرم سے سبھی کا بھلا ہو۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No: 1959


(Release ID: 2069782) Visitor Counter : 37