وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دھنتیرس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی

Posted On: 29 OCT 2024 9:34AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنتیرس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اہل وطن کو دھنتیرس کی بہت بہت مبارکباد۔ بھگوان دھنونتری کے آشیرواد سے آپ سبھی کی زندگی صحت و تندرستی اور امن و سکون اور خوشحالی سے ہمیشہ  معموررہے ، یہی تمنا ہے۔‘‘

***

ش ح۔ ف ا ۔ع د

U-No. 1855)


(Release ID: 2069076) Visitor Counter : 32