وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب عمر عبداللہ کو جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے  حلف لینے پر مبارکباد دی

Posted On: 16 OCT 2024 1:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب عمر عبداللہ کو آج جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘جناب عمر عبداللہ جی کو جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ عوام کی خدمت کے لیے ان کی کوششوں میں ان کے لیے نیک خواہشات۔ مرکز جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔’’

 

 

********

ش ح۔  ف ا۔ع ن

 (U: 1321)


(Release ID: 2065281) Visitor Counter : 39